How to Apply on PPSC Lecturers Jobs 2019 Required Subjects, No of Seats & Tips for Test Preparation

  • Latest Lecturers Jobs in Punjab 
  • Upcoming PPSC Lecturers Jobs 
  • Upcoming Male PPSC Lecturers Jobs 1206 
  • How to apply on PPSC Lecturers Jobs 2019
  • PPSC Lecturers Jobs 2019 Ad
  • PPSC Lectureship jobs 2019
  • PPSC Lecturers Jobs 2019
  • New PPSC Lecturers Jobs Ad
  • Latest News about PPSC Lecturers Jobs 
  • PPSC Female Lecturers Jobs 1772
  • Latest Lecturers Jobs in Punjab
  • Lecturers Jobs in Punjab
  • Apply Online on PPSC Lecturers Jobs 2019
ٹیسٹ کی تیاری کئلیے چند پوائنٹ نیچے لکھ رہا ہوں امید ہے کہ آپ کئلیے فائدہ 
مند ہوں گے
لیکچررز جابز کا اخبار اشتہار آنے کے بعد پی پی ایس سی کی ویب سائیٹ کے 
زریعے آن لائن اپلائی ہو گا۔ 
جب تک جابز کا یشتےہار نہیں آتا سب افواہیں ہیں۔
 اپنے متعلقہ سبجیکٹ جس میں آپ نے ماسٹر کی ہوئی اس کے ماسٹر لیول کے سلیبس کو اچھے طریقے سے تیار کریں.

اس کے علاوہ متعلقہ سبجیکٹ کی بیچلر ایف اے اور میٹرک لیول کے کورس میں شامل کتب کا بھی مطالعہ کریں.

 پی پی ایس سی کی تیاری کئلیے اپنے متعلقہ سبجیکٹ کیلیے بنائی گئی بازار سے ملنے والی اچھی سی کتاب کا تازہ ایڈیشن لیں. جیسا فزیکل ایجوکیشن کی تیاری کیلیے غلام مرتضیٰ ماہنی سیال اورظفر اقبال بٹ صاحب کی کتابیں اچھی ہیں.۔

اسی طرح اپنے سبجیکٹ کے مطابق آپ نے کتاب لینی ہے اس حوالے سے آپ اپنے متعلقہ سبجیکٹ کے سینئرز سے رابطہ کر لیں وہ آپ کو اچھی کتاب سجسٹ کریں گے.

پی پی ایس کی طرف سے دئیے گئے سابقہ پیپیرز کو اچھی طرح سے تیار کریں جس سے آپ کو بہت ہیلپ ملے گی. یہ پیپرز انٹرنیٹ سے سرچ کیے جا سکتے ہیں.

 کرنٹ افئیر۔ حالات حاضرہ اور جنرل نالج
ان سبجیکٹس سے بھی آگاہ رہیں ان سے متعلقہ سوال بھی پیپر کا حصہ ہوتے ہیں.

روزانہ کی بنیاد پر تیاری کرنے کا شیڈول بنائیں.

گروپ کے ایسے پیارے ممبرز جو کہ متعلقہ فیلڈ میں یا سیجیکٹ میں سینئر ہیں. ان سے بھی رابطہ میں رہیں۔
#اللہ_سوہنا ہم سب کو کامیاب کرے
Next PostNewer Post Previous PostOlder Post Home

0 comments:

Post a Comment